جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سابق سکرٹری جنرل اور اوورسیز کشمیریوں کے کنونیئر راجہ جہانگیر خان کی اہلیہ اور بڑا بیٹا برطانیہ میں ٹریفک حادثے میں جان بحق ہوگئے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سابق سکرٹری جنرل اور اوورسیز کشمیریوں کے کنونیئر راجہ جہانگیر خان کی اہلیہ اور بڑا بیٹا برطانیہ میں ٹریفک حادثے میں جان بحق ہوگئے{/AF}

راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سابق سکرٹری جنرل اور اوورسیز کشمیریوں کے کنونیئر راجہ جہانگیر خان کی اہلیہ اور بڑا بیٹا برطانیہ میں ٹریفک حادثے میں جان بحق ہوگئے،ترجمان کے مطابق،اس الم ناک حادثے پر امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر عبدالرشید ترابی،سابق امیر سرداراعجاز افضل خان،نائب امراء،ڈاکٹر خالد،نورالباری،شیخ عقیل الرحمان ،محمود الحسن چودھری،مشتاق ایڈووکیٹ،ڈاکٹر مشتاق ،سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ،سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان سمیت دیگر قائدین نے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر