{AF}
ناظم انتخاب اورسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد کشمیر ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے مرکزی مجلس شوریٰ کے نو منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا{/AF}
راولپنڈی ( پ ر) مرکزی مجلس شوریٰ 2014ء تا2017ء کے لیے منتخب ہوئے ہیں ترجمان کے مطابق ان ناموں کا اعلان انھوں نے دفتر جماعت اسلامی آزاد کشمیر پونچھ ہاوئس میں کیااس موقع پر ان کے ہمراہ اسماعیل شریعت یار ،آفتاب عالم ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ،نیلم، حبیب اﷲ بٹ ،ہٹیاں،ڈاکٹر راجہ مشتاق،مظفر آباد،شیخ عقیل الرحمن ‘قاضی شاہد حمید ،باغ،محمد عثمان انور ‘راجہ نثار احمد شائق ‘عبید الرحمن عباسی ،راولاکوٹ،سردار اعجاز افضل خان ‘ڈاکٹر خالد محمود خان ‘سردار محمد حلیم خان ،سدھنوتی،سردار محمد حبیب خان ،میر پور ،محمد ایوب مسلم ،بھمبر،کبیر احمد ہاشم،کوٹلی،عبدالحمید چودھری ‘حبیب الرحمن آفاقی،پاکستان،راجہ فاضل تبسم ،راجہ جہانگیر خان،‘نور الباری ،گلگت بلتستان ،مشتاق احمد ایڈووکی اور ‘ عبدالعلیم شامل ہیں،جلد ہی امیر جماعت مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس طلب کریں گے۔