وزیر اعظم پاکستان او آئی سی کا فوری اجلاس بلا کر مسئلہ فلسطین کے حل پر موقف واضح کریں،عبدالرشید ترابی

{AF}abdul rasheed turabi وزیر اعظم پاکستان او آئی سی کا فوری اجلاس بلا کر مسئلہ فلسطین کے حل پر موقف واضح کریں،عبدالرشید ترابی {/AF}

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہا ہے عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان،اقوام متحدہ کا دہرا معیار سب کے سامنے آگیا،اسلامی ممالک کی افواج جتنی ہے اس سے کم اسرائیل کی آبادی ہے،اسرائیل ناجائز ریاست ہے،سراج الحق نے ملکی بحران میں اہم کردار ادا کیا،جمہوری قوتیں مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالیں مظفرآباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبد الر شید تر ابی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان او آئی سی کا فوری اجلاس بلا کر مسئلہ فلسطین کے حل پر موقف واضح کریں،اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہا ہے عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان،اقوام متحدہ کا دہرا معیار سب کے سامنے آگیا،اسلامی ممالک کی افواج جتنی ہے اس سے کم اسرائیل کی آبادی ہے،اسرائیل ناجائز ریاست ہے،سراج الحق نے ملکی بحران میں اہم کردار ادا کیا،جمہوری قوتیں مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالیں،فلسطین میں عر ب کے قر ب و جو ار کے ممالک کی آشیر باد سے اسر ائیل جو ظلم ڈھا رہا ہے اس پر ہمار ے دل خون کے آنسو رو تے ہیں ۔بے گنا ہ فلسطینیوں کو شہید کیا جارہا ہے ۔وزیر اعظم پاکستان اؤ آئی سی کا سر بر اہی اجلاس بلا نے کی اپیل کر یں اور عالم اسلام فلسطینیوں پر جاری ظلم و ستم کے خلاف لا ئحہ عمل اپنا ئے ۔پاکستان کے مو جو دہ حالا ت پر ہمیں شد ید تشو یش ہے ۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کر دار ملک کو بحر ان سے نکا لنے کے لیے قابل تحسین ہے ۔ حکومت پاکستان کو سیاسی جماعتوں کے جائز اصلا حات کے مطالبات پر غو ر کر نا چا ہیے ۔طا ہر القادری کے گلگت بلتستان کو صو بہ بنا نے کا مطالبہ سمجھ سے با لا تر ہے ۔کشمیر کے علیحدہ تشخص کو مجر وح نہیں ہو نے دیں گئے ۔طا ہر القادری کے اس مطالبے کی شد ید مذمت کر تے ہیں ۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں سینٹر ل پر یس کلب مظفرآباد میں منعقد ہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہاجماعت اسلامی ملک بھر میں فلسطینیی بھا ئیوں سے ہفتہ اظہار یکجہتی منا رہی ہے ۔ اسرائیل ایک سازش کے تحت و جو د میں آیا ہے جس نے فلسطینیوں پر عر صہ حیات تنگ کر رکھا ہے ۔پاکستان کے کسی بھی حکمران نے آج تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ہے یہ نظر یہ پاکستان کی بد ولت ہے ۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر ظلم و ستم پر عالم اسلام کی خامو شی افسوسنا ک ہے ۔اس بارے میں طیب اردگا ن خراج تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے مظلو م فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی ۔سعید ہ وارثی کو ہم سلام پیش کر تے ہیں جس نے بے گنا ہ فلسطینیوں پر ظلم اور اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف استعفٰی دیا ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مسائل سے چھٹکا ر ا پانے کے لیے اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا ۔ہماری پارلیمنٹ میں کر پٹ حکمران ہیں جو کہ شر اب نو شی کی لت میں مبتلا ہیں ان سے ملک میں اصلا حات کی تو قع رکھنا عبث ہے جس کی نشاند ہی جمشید دستی نے کی تھی ۔انہوں نے مز ید کہا کہ نر یند ر مو دی مقبو ضہ کشمیر میں دو دورے کر چکا ہے اس دوران اس نے پاکستانی فو ج کو نشا نہ بنا یا ہے ۔مو دی بین الا قوامی استعما ر کا ایجنٹ ہے اور اسی کے ایجنڈ ے کو وہ فر و غ دے رہا ہے ۔ہمیں اس کا مقابلہ متحد و منظم ہو کر کرنا ہو گا ۔تقر یب سے نا ئب امیر جماعت اسلامی شیخ عقیل الرحمن ،صد ر ٹیچر ز آرگنا ئز یشن سید نذیر شا ہ ،نے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ غز ہ کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف عالم اسلام کی خامو شی منافقانہ طر ز عمل ہے ۔ہمیں و اشنگٹن کی پجاری قیادت سے نجا ت حا صل کر نی ہو گی جب تک یہ ہمارے اوپر مسلط رہیں گئے ہمارے مسائل حل نہیں ہو سکتے ۔حکومت پاکستان اور سیاسی جماعتیں ملک کو بحر ان سے نکا لنے کے لیے کر دار ادا کر یں ۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد سید نذیر شاہ ،مسلم لیگ ن کے شو کت گنائی ،حز ب المجا ہد ین کے عا مر خان نے کہا کہ عالم اسلام میں اس وقت تبدیلی کی لہر ہے ۔استعماری قو تیں شکست کھا رہی ہیں ۔افغانستان میں بین الا قوامی استعمار کو شکست کا سامنا ہے ۔تقریب سے قاضی شا ہد حمید ،امیر جماعت اسلامی ہیٹیاں با لا پر وفیسر شو کت اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔بعدازاں پر یس کلب مظفرآباد سے گیلانی چو ک تک ریلی نکا لی گی۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر