{AF}
عبدالرشید ترابی کاعباسپورمیں ہائی ایس کے حادثے میں زخمی اور شہید ہونے کے واقعے پراظہار افسوس{/AF}
اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے فاروڈ کہوٹہ سے ہجیرہ آنے والی ہائی ایس کے عباسپورمیں پیش آنے والے حادثے میں افسوس کا اظہار کیاترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی نے حادثے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعاکی۔