عبدالرشید ترابی نے راجہ فاروق حیدر کی ہمشیرہ کی وفات تعزیت

{AF}abdul rasheed turabi عبدالرشید ترابی نے راجہ فاروق حیدر کی ہمشیرہ کی وفات تعزیت{/AF}

 باغ،چکار( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر راجہ فاروق حیدر کی ہمشیر ہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر