جماعت اسلامی آج مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم مہاجرین بھرپور مظاہرے کرے گے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آج مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم مہاجرین بھرپور مظاہرے کرے گے{/AF}

 علماء کرام اپنے جمعے کے خطبات میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز بلند کریں،سیاسی ،مذہبی اور سماجی جماعتیں اور تنظیمیں قبلہ اول اور اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینیوں کی آواز بنیں راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی کال پر جماعت اسلامی آج پورے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کریں گے،علماء کرام اپنے جمعے کے خطبات میں فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلندکریں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کو بے نقاب کریں تمام سیاسی مذہبی اور سماجی جماعتیں اور تنظیمیں یک زبان ہو کر جارح اور قابض اسرائیل کے خلاف آواز بلند کرے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر