{AF}
عبدالرشید ترابی سعودی عرب روانہ نورالباری قائمقام امیر ہوں گے{/AF}
راولپنڈی (پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے نورالباری قائمقام امیر ہوں گے،ترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران OICکے سیکرٹری جنرل اور رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سمیت دیگر قائدین سے ملاقاتیں کریں گے،قائمقام امیر نورالباری جماعت اسلامی کے طے شدہ پروگراما ت جاری رکھیں گے اور ا ن میں شریک ہوں گے۔