نورالباری اور محمود الحسن چودھری نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی عیادت کی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkنورالباری اور محمود الحسن چودھری نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی عیادت کی{/AF}

 راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقام امیر نورالباری اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد کشمیر محمود الحسن چودھری نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے ہاں جا کر ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کا سلام بھی پہنچایا جو آج کل ترکی کے دورے پر ہیں۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر