{AF}
عبدالرشید ترابی ترکی روانہ نور الباری قائم مقام امیر ہوں گے {/AF}
راولپنڈی ( پ ر ) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے ترکی روانہ ہو گئے ہیں ۔ نور الباری جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام امیر ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی کے طے شدہ پروگرامات میں نور الباری شریک ہوں گے۔