{AF}
عبدالرشید ترابی کی محمد خلیل خان کی وفات پر اظہار تعزیت {/AF}
ملوٹ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے محمد خلیل خان آف کری اور محمد اقبال آف غنی آباد کی وفات پر ان کے گھروں میں جا کر اظہار تعزیت کیا،اس موقع پر انہوں نے مرحومین کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔اس موقع پر عثمان انور،نثار شائق اور دیگر قائدین بھی ان کے ہمراہ تھے۔