راجہ فاروق حیدراور فاروق طاہر کو کامیابی مبارک،جماعت اسلامی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkراجہ فاروق حیدراور فاروق طاہر کو کامیابی مبارک،جماعت اسلامی {/AF}

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر نے مسلم لیگ(ن) کے صدر راجہ فاروق حیدر اور نو منتخب ممبر اسمبلی فاروق طاہر کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے،ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ فاروق طاہر اسمبلی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر