جما عت اسلا می لا ہور کے زیر اہتمام آل پا رٹیز کا نفر نس میں متفقہ طو ر پر کشمیریوں کے حق میں قر ار داد منظور

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجما عت اسلا می لا ہور کے زیر اہتمام آل پا رٹیز کا نفر نس میں متفقہ طو ر پر کشمیریوں کے حق میں قر ار داد منظور{/AF}

لاہور( پ ر)جما عت اسلا می لا ہور کے زیر اہتمام آل پا رٹیز کا نفر نس میں متفقہ طو ر پر در ج ذیل قر ار داد منظور کی گئی کہ یہ کا نفر نس اہل کشمیر اور ان کی جد و جہد آ زادی کے سا تھ مکمل یکجہتی کا اظہا ر کر تے ہو ئے اس عز م کا اظہا ر کر تی ہے کہ پو ری پا کستا نی قو م کشمیر یوں کی سیا سی اور اخلا قی مدد کر تی رہے گی یہ کا نفر نس قا بض بھا ر تی فو ج کی طر ف سے کشمیر یوں کے حقو ق کی پا ما لی ، نوجوانوں کو عقو بت خا نوں میں ٹار چر کر نے، عورتوں کی بے حر متی اور آ ئے دن گر فتا ریوں کی مز مت کر تی ہے یہ ایک تا ریخی حقیقت ہے کہ مسئلہ کشمیر کا مقد مہ جواہر لال نہرو خود اقوام متحدہ میں لے کر گئے یو این نے کشمیر یوں کو حق خودارادیت دینے کی قر ارداد منظو ر کی ۔ کشمیر ی 66 سا ل سے یہ حق حا صل کر نے کے لئے بے مثا ل قر با نیاں دے رہے ہیں۔ لا کھوں شہدا ء کی قبر یں اس جد و جہد کی گو اہ ہیں یہ کا نفر نس با نیٔ پا کستان قا ئد اعظم ؒ کے اس اعلان کا اعادہ کر تی ہے کہ کشمیر پا کستان کی شہ ر گ ہے کو ئی زند ہ قوم اپنی شہ ر گ دشمن کے قبضے میں نہیں دے سکتی ۔ بھا رت در یا ؤں پر ڈیم بنا کر ارضِ پا کستان کو بنجر بنا نے کی سا ز ش کر رہا ہے اور ہم آ نکھیں بند کر کے آ لو پیا ز کی تجا رت کر نے کے لئے بے تا ب ہو رہے ہیں ،کا نفر نس حکو مت سے مطا لبہ کر تی ہے کہ تمام پا رٹیوں کواعتما د میں لے کر کشمیر پا لیسی کو تا زہ کر ے اور پرویز مشر ف کی طر ح پسپا ئی اختیا ر کر نے کی بجا ئے جرأ ت مندا نہ مو قف اختیا ر کر ے اور بین الا قو امی سطح پر بھا رت کے ظلم و ستم سے بھر پو ر سفا کا نہ چہر ے کو عیا ں کر ے کا نفر نس پا رلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی سے بجا طور پر تو قع رکھتی ہے کہ وہ اپنا رو ل ادا کر ے’’کشمیر بنے گا پا کستان‘‘ کے نعر ے کو بلند کر ے اسی طر ح میڈ یا 5 فرور ی کو کشمیرڈے کے حوا لے سے اس مسئلہکو تا ریخی اور جغرا فیا ئی اور تحر یک حر یت کشمیر کے پر چم تلے اہل کشمیر اور مجا ہد ین کی قر با نیوں کو قوم کے سا منے پیش کر ے کا نفر نس کے شر کا ء نے5 فروری کو یو م یکجہتی کشمیر کا آغاز کر نے پر قا ضی حسین ا حمد ؒ کو خرا جِ تحسین پیش کیااور اس سال بھی اُس دن کو پو رے جذ بے کے سا تھ منا نے کا عہد کیا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر