{AF}
عبدالرشید ترابی آج سنٹرل پریس کلب مظفر آباد میں پریس کانفرنس کریں گے{/AF}
راولپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی آج سنٹرل پریس کلب مظفر آباد میں پریس کانفرنس میں ہفتہ یکجہتی کشمیراور تحریک آزادی کشمیرسمیت دیگر امور پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،ترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی 31جنوری صبح گیارا بجے یکجہتی کشمیرکے عملی تقاضے اور حکومت پاکستان کی کشمیرپالیسی بیس کیمپ میں کے کردار کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے ۔