عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا {/AF}

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و گلگت بلتستان کے امیر عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج25,26جنوری 2014ء (بروز ہفتہ ،اتوار)دن 11بجے کو اسلام آباد میں ہو گا،اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کی منصوبہ بندی کی جائے گی،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال اور آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر غور وخوض کے بعد حکمت عملی بنائی جائے گی،اجلاس میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر