جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان شہداء کانفرنس آج سرساوہ میں ہوگی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان شہداء کانفرنس آج سرساوہ میں ہوگی {/AF}

کوٹلی( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان شہداء کانفرنس آج سرساوہ میں ہوگی،ترجمان کے مطابق کانفرنس سے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی،متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین،حزب المجاہدین کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شمشیر خان،امیر جماعت اسلامی ضلع کوٹلی عبدالحمید چوہدری،راجہ ریاست خان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے،ذریع کے مطابق کانفرنس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں،ضلع کوٹلی کے تمام حلقوں سے قافلے شریک ہوں گے،کانفرنس میں شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور اس عزم کی تجدید کی جائے گی کہ شہداء کے لہوسے غداری کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر