عبدالرشید ترابی کا اختر ربانی اور ام القرایونیورسٹی کے پروفیسر معروف سکالرالفت نذیر کی وفات پر اظہار تعزیت

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی کا اختر ربانی اور ام القرایونیورسٹی کے پروفیسر معروف سکالرالفت نذیر کی وفات پر اظہار تعزیت {/AF}

ﷲ کی خوشنودی اﷲ کی کتاب پرعمل اور اسوہ رسولﷺ اپنانے سے حاصل ہوتی ہے،عبدالرشید ترابی شیطان نے انسانوں کو رب تعالیٰ سے بیگانہ کرکے گمراہی کے راستے پر ڈال دیا،اﷲ کے دین کے دشمن شیطانوں نے انسانون کواس قدر بھول بھلائیوں میں مشغلول رکھا ہواہے کہ ان کو احساس تک نہیں ہورہاہے کہ مہلت عمل تیز ی سے خاتمے کی جانب گامز ن ہے، اﷲ تعالیٰ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کے تعمیرکے ذریعے رضاالہیٰ کا حصول ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے،عالم کفر اپنے تمام تروسائل مسلمانوں کو دین سے دور اور اﷲ تعالیٰ سے بیگانہ کرنے کے لیے صرف کررہاہے،امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا تعلق اپنے اﷲ سے مضبوط کرکے کافروں کو دین کی طر ف لائیں ،اپنے عزیزوں کے جنازے پیغام فکر ہیں نیلم ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے اختر ربانی مرحوم کے بیٹوں سے شفاء ہسپتال میں جاان سے اظہار تعزیت کیااور ام لقرایونیورسٹی سعودی عرب کے معروف سکالر الفت نذیر جو سعودی عرب میں حادثے میں شہید ہوگئے تھے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ اﷲ کی خوشنودی اﷲ کی کتاب اور اسوہ رسول ﷺ اپنانے سے حاصل ہوتی ہے،شیطانوں نے انسانوں کو اپنے رب سے بیگانہ کر گمراہی کے راستے پر ڈالا ہواہے،اﷲ کے دین کے دشمن شیطانوں نے انسانوں کو اس قدر بھول بھلائیوں میں مشغلول رکھا ہوہاہے کہ اس کو احساس تک نہیں ہے کہ مہلت عمل تیزی سے ختم ہورہی ہے،اﷲ تعالیٰ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کے تعمیرکے ذریعے رضاالہیٰ کا حصول ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے،عالم کفر اپنے تمام تروسائل مسلمانوں کو دین سے دور اور اﷲ تعالیٰ سے بیگانہ کرنے کے لیے صرف کررہاہے،امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا تعلق اپنے اﷲ سے مضبوط کرکے کافروں کو دین کی طر ف لائیں ،اپنے عزیزوں کے جنازے پیغام فکر ہیں،انھوں نے کہاکہ الفت نذیر شہید دین کے ابلاغ درس وتدرس کے شعبے سے وابستہ تھے انھوں نے نیلم جیسے دور دراز علاقے سے ہونے کے باوجود اپنی صلاحتیوں کی بروکار لایا اور ملت کو دین کی طرف لاغب کیا،جمعیت طلبہ عربیہ سے لے کر آج تک وہ مستعدی کے ساتھ دین کو پھلانے میں لگے رہے ،ان کی خدمات کو پوری قوم اور خاص کر اہل نیلم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،آج نیلم ایک استادا ور مربی سے مرحوم ہوگیا ہے اﷲ تعالیٰ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور اہل نیلم کے لیے اسی طرح کے اور دین کے مبلغہ عطاء فرمائے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر