{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکی مرکزی تربیت گاہ واہ کینٹ میں شروع {/AF}
راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی دو روزہ تربیت گاہ کا آغاز ہو چکا،ترجمان کے مطابق مرکزی تربیت گا ہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی قائدین اور امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر عبدالرشید ترابی خطاب کریں گے،پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا،اجتماعی زندگی میں سمع و اطاعت کے حوالے سے پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم نے خطاب کیا۔