عبدالرشید ترابی کاضلع ہٹیاں کا تفصیلی دورہ الخد مت کی جانب سے متاثرین کے لیے تعمیر کیے گئے پچاس مکانات کو بھی چیک کیا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی کاضلع ہٹیاں کا تفصیلی دورہ الخد مت کی جانب سے متاثرین کے لیے تعمیر کیے گئے پچاس مکانات کو بھی چیک کیا{/AF}

 ہٹیاں ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے ضلع ہٹیاں کا تفصیلی دورہ کیا ،ترجمان کے مطابق اپنے دورے کے دوران انھوں نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین زلزلہ کے لیے پچاس مکانات تعمیر کیے تھے میرا بکوٹ میں خودجاکر ماڈل ویلج کا معانیہ کیا،ضلع کے اراکین جنرل کونس اور ضلعی شوریٰ اور ضلع ذمہ داران سے نشتیں کیں،حلقہ کو فعال کرنے کے لیے ضلع ذمہ داران کو ہدف دیا،دورے کے دوران ہٹیاں ڈیولیمنٹ فورم کے صدر احسان الحسن گیلانی کی قیادت میں وفد نے عبدالرشید ترابی سے ملاقات کی اور تعمیر وترقی کے لیے حوالے بات جیت کی ،امیر جماعت نے ریڈ فاؤنڈیشن کے کالجز میں خطاب سمیت دیگر پروگرامات کیے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر