{AF}
پروفیسر خورشید اور عبدالرشید ترابی کی مقبوضہ کشمیرجماعت اسلامی کے سابق امیر غلام محمد بھٹ کے داماد کی وفات پر اظہار تعزیت{/AF}
راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید ،جماعت اسلامی آزا دجموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی،،نائب امراء نورالباری،ڈاکٹر خالد محمود،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر مشتاق،مشتاق ایڈووکیٹ،سیکرٹیری جنرل محمود الحسن چودھری سمیت دیگر قائدین نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیرکے سابق امیر غلام محمد بھٹ کے داماد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرعبدالرشید ترابی نے فون پر ان سے اظہار کیا اور سب کی طرف سے اظہار تعزیت کیا،جماعت اسلامی کے قائدین نے مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔