{AF}
عبدالرشید ترابی کا سردار نعیم اکر م کی والد ہ کی وفات پر اظہار تعزیت{/AF}
باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے سردار نعیم اکرم کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان سے اظہا ر تعزیت کیا،ترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی نے دریں اثنا راجہ الیاس کے بیٹے کی وفات پر ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا،عبدالرشید ترابی نے مرحومین کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔