جماعت اسلامی کے سالانہ اراکین جنرل کونسل کے اجلاس کی تیاریاں مکمل سیکورٹی کے سخت انتظامات

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی کے سالانہ اراکین جنرل کونسل کے اجلاس کی تیاریاں مکمل سیکورٹی کے سخت انتظامات
میزبانی جماعت اسلامی آزاد کشمیر ضلع راولپنڈی کرے گی،جائزہ اجلاس تمام انتظامات مکمل ،واجد اقبال عباسی{/AF}

جماعت اسلامی کے سالانہ اراکین جنرل کونسل کے اجلاس کی تیاریاں مکمل سیکورٹی کے سخت انتظامات
میزبانی جماعت اسلامی آزاد کشمیر ضلع راولپنڈی کرے گی،جائزہ اجلاس تمام انتظامات مکمل ،واجد اقبال عباسی
راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع راولپنڈی کے امیر واجد اقبال عباسی نے سالانہ اجلاس برائے اراکین جنرل کونسل کی تیاریوں کا جائزہ لیا،ترجمان کے مطابق امیر ضلع راولپنڈی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اجتماع کے حوالے سے پلاننگ کی گئی اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں سیکرٹری ضلع حفیظ اللہ،آفتاب عالم ایڈووکیٹ،راجہ فاروق اور دیگر ذمہ داران موجود تھے،اجلاس میں طے پایا کہ اجتماع گاہ کے گرد سخت سیکورٹی کے انتظامات ہوں گے،ضلع راولپنڈی کی ٹیم مرکز تحریک محنت میں پہنچ گئی اور تیاریاں شروع کر دیں گئیں ہیں۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر