وزیر داخلہ چوہدری نثارو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف علی مصطفی کے قاتلوں کو گرفتار کروا کر قرار واقعی سزا دیں،جماعت اسلامی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkوزیر داخلہ چوہدری نثارو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف علی مصطفی کے قاتلوں کو گرفتار کروا کر قرار واقعی سزا دیں،جماعت اسلامی{/AF}

وزیر داخلہ چوہدری نثارو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف علی مصطفی کے قاتلوں کو گرفتار کروا کر قرار واقعی سزا دیں،جماعت اسلامی
راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف نیوٹاؤن تھانے کی حدود کٹاریاں میں علی مصطفی کے قاتلوں کو گرفتار کروا کر قرار واقعی سزا دیں،ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی کے تمام مرکزی قائدین نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ پنجاب کو ڈاکوؤں سے پاک کرنے کے لیے حکومت پنجاب اور دیگر ادارے بڑے پیمانے پر آپریشن کریں،حکومت کی رٹ قائم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس خطے کو ڈاکوؤں سے پاک کیا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ کٹاریاں اور اس کے قرب جوار میں چیک پوسٹس قائم کی جائیں جس سے عوام علاقہ کو تحفظ فراہم کیا جا سکے

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر