{AF}
ٓاسلامی جمعیت طلبہ جا معہ میر پو ر نے انٹر ی ٹیسٹ دینے والے طلبہ کی رہنما ئی کے لیے دو روزہ فر ی کو چنگ کیمپ کا انعقاد،کیمپ کا انعقاد ریڈ فا ؤ نڈ یشن کا لج گو جر ہ میں کیا گیا {/AF}
ٓاسلامی جمعیت طلبہ جا معہ میر پو ر نے انٹر ی ٹیسٹ دینے والے طلبہ کی رہنما ئی کے لیے دو روزہ فر ی کو چنگ کیمپ کا انعقاد،کیمپ کا انعقاد ریڈ فا ؤ نڈ یشن کا لج گو جر ہ میں کیا گیا ۔کیمپ کے شر کا ء سے ڈاکٹر نعیم قر یشی ،انجینئر طا ہر اور معتمد جا معہ میر پو ر اسلا می جمعیت طلبہ عبد اللہ خا ن نے خطا ب کیا ۔کیمپ کے اند ر طلبہ سے سیلف اسسمنٹ ٹیسٹ بھی لیئے گئے ۔معتمد اسلا می جمعیت طلبہ میر پور عبداللہ خا ن نے کیمپ کے شر کا ء سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے اسلا می جمعیت طلبہ جا معہ میر پو ر میں طلبہ کے اخلا ق اور کر دار سا زی کے عمل کو جا ری و ساری رکھے ہو ئے ہے طلبہ کی صلا حیتوں کو نکھارنے کے لئے مختلف سر گر میاں تر تیب دیتی ہے اور دور حا ضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طلبہ کو تیا ر کر تی ہے ۔اس کے علا وہ طلبہ کی ہر مید ان میں رہنما ئی کے حوالے سے بھی پر و گر اما ت کا انعقاد کر تی ہے ۔اسلا می جمعیت طلبہ کے حقو ق کی آواز بھی ہر سطح پر سر بلند کر تی رہی ہے ۔اس کیمپ کے انعقاد کا مقصد طلبہ کو مسٹ یو نیو رسٹی کے ٹیسٹ کے لیئے قبل از وقت تیا ر کر نا ہے