جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا{/AF}

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرکے امیر وکنوینئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کاسہ روزہ اجلاس آج آسلام آباد ہوگا،ترجمان کے مطابق اجلاس صبح دس بجے E-11/2گلی نمبر 77میں ہوگا،اجلاس میں کنڑول لائن کی تازہ ترین سمیت سیاسی حالات اور سابقہ کام کا جائزاور آئند ہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے گلگت بلتستان ،آزاد کشمیرکے مختلف اضلاع اور پاکستان میں مقیم مہاجرین کے حلقوں سے ممبران اسلام آباد پہنچانا شروع ہوگئے ہیں۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر