{AF}
جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے زیر اہتما م مصر میں قابض فو جی حکو مت کے نہتے عوام پر مظا لم کے خلاف دار الحکو مت میں زبر دست احتجا جی ریلی ،شر کا ء کی مصر ی فو ج ،امر یکہ اور اسر ائیل کے خلاف شد ید نعر ے با زی {/AF}
جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے زیر اہتما م مصر میں قابض فو جی حکو مت کے نہتے عوام پر مظا لم کے خلاف دار الحکو مت میں زبر دست احتجا جی ریلی ،شر کا ء کی مصر ی فو ج ،امر یکہ اور اسر ائیل کے خلاف شد ید نعر ے با زی ،نو جوانوں نے سینوں پر ''رابعہ''کے نشا ن والے پوسٹر چسپا ں کر رکھے تھے مر سی حکو مت بحا ل کر و ،مصر ی عوام پر ظلم و ستم بند کر و ،شر کا ء کے نعر ے ،احتجا جی مظا ہر ے کی قیادت نا ئب امیر جماعت اسلا می آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمن کر رہے تھے نے مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت پا کستا ن مصر ی سفیر کو فو را ملک بد ر کر ے ۔ جنر ل سیسی نے نہتے عوام پر بد تر ین مظا لم ڈھا کر فر عون کی یاد تا ز ہ کر دی ۔اقو ام متحد ہ ،اؤ آئی سی اور عر ب لیگ کی مجر ما نہ خا مو شی قا بل مذ مت ہے مگر دنیا بھر کے بادشا ہ اورآمر یا د رکھیں کہ رابعہ تحر یک اب مصر یو ں کی ہی نہیں رہے گئی بلکہ پو رے عا لم اسلا م اور دنیا میں پھیل جا ئے گئی اور پو ری دنیا میں اخو ان المسلمون کی قر با نیوں کے طفیل اسلا می انقلا ب آئے گا ۔اب وقت آ گیا کہ مسلم امہ میں اتحا داور بید اری کاثبو ت دیں ۔تر کی کا اس حو الے سے کر دار قا بل ستا ئش ہے اور پا کستان نے بھی مصر ی عوام کے حق میں قر ارداد پیش کر کے حق کا سا تھ دیا ۔مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے ضلعی امیر جماعت اسلا می مظفرآبا د سید نذ یر حسین شا ہ نے کہا کہ اس وقت مصر ،شا م ،افغا نستا ن ،کشمیر اور بنگلہ دیش میں مسلما نوں پر ظلم و بر بر یت جا ر ی ہے ۔عا لمی امن کے علمبر دار خا مو ش تما شا ئی کا کر دار اد ا کر رہے ہیں جو کہ افسو سنا ک ہے ۔ہم اپنے مصر ی اور دیگر محکو م مسلم بھا ئیوں کے ساتھ ہیں اور ان شا ء اللہ فتح حق کی ہو گی۔جماعت اسلا می ضلع مظفرآباد کے سیکر ٹر ی جنر ل قا ضی شا ہد حمید ،مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹر ی جنر ل شو کت گنا ئی ایڈ و کیٹ اور تا جر بز نس فو ر م کے خو اجہ عبد الصمد نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ شام میں نہتے شہر یوں پر بشا ر الا سد حکو مت نے کمیا ئی ہتھیا ر استعما ل کر کے ظلم عظیم کیا جس کا خمیا زہ اسے بھگتنا پڑ ے گا جبکہ سیسی حکو مت نے اسر ائیلی ہتھیا روں کے سا تھ پر امن مظا ہر ین پر بمبا ر ی کی جس کی دنیا میں کہیں بھی مثا ل نہیں ملتی ۔افغا نستا ن ،کشمیر اور شا م اورمصر میں ظلم کی سیا ہ جلد چھٹ جا ئے گی ،مقررین نے پا کستان میں نا م نہا د این جی اوز پر شد ید تنقید کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مصر اور شا م میں ظلم عظیم پرانسا نی حقو ق کی تنظیموں کو چپ لگ گئی ہے ۔ان کو دنیا میں جا بجا مسلم خو ن بہتا ہوا نظر نہیں آتا دوسر ی جا نب و ہ جا نوروں کے حقو ق کا ڈھو نگ رچا ئے ہو ئے ہو تے ہیں ۔مظا ہر ین نے اجتما عی طو ر پر مصر میں ظلم و ستم پر شد ید غم و غصے کا اظہار کیا ۔ریلی سے پاسبا ن حر یت کے عز یر غز الی اسلا می جمعیت طلبہ کے قا ضی و اجد حمید ،اور جمعیت طلبہ عر بیہ کے عا ر ف شیر از ی نے بھی خطا ب کیا۔احتجا جی ریلی سنٹر ل پر یس کلب سے شر و ع ہوکر گھڑ ی پن چو ک میں اختتا م پذ یر ہو ئی جہا ں جمعیت اہلحد یث کے رہنما ء مولا نا رفیق اختر کا شمیر ی نے اختتا می دعا کرو ائی