ہجیرہ انتظامیہ بیس کیمپ میں پرامن حالات کو خراب کرنے سے باز رہے جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر بلا جواز مقدمات پرداشت نہیں کریں گے،عبدالرشید ترابی

{AF}abdur-rashid-turabiہجیرہ انتظامیہ بیس کیمپ میں پرامن حالات کو خراب کرنے سے باز رہے جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر بلا جواز مقدمات پرداشت نہیں کریں گے،عبدالرشید ترابی{/AF}

ہجیرہ انتظامیہ بیس کیمپ میں پرامن حالات کو خراب کرنے سے باز رہے جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر بلا جواز مقدمات پرداشت نہیں کریں گے،عبدالرشید ترابی
جماعت اسلامی کے آزادخطے میں امن ،بھائی چارے اور رواداری کی فضاء برقراررکھنا چاہتی ہے اس کو کمزوری نہ سمجھا جائے،آئی جی پولیس واقع کی جوڈیشنل انکوائری کروائیں،یہ علاقہ سیز فائر لائن کے قریب ہے یہاں انتظامیہ کو زیادہ ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے،جماعت سلامی نہ ہیء کسی کی پگڑی اچھالتی ہے اورنہ ہی اس کی کسی کواس کی اجازت دیتی ہے،آئی جی فوری طورپر واقع کا نوٹس لے کر جوڈیشنل انکوائری کروائیں اور مجرموں کو بے نقاب کریں
راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرامیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ ہجیرہ انتظامیہ بیس کیمپ کے پرامن حالات کو خراب کرنے سے بازرہے جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر بلاجواز مقدمات برداشت نہیں کیے جائیں گے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کی پوری تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے قائدین اور کارکنوں نے ہمیشہ بیس کیمپ کی روایات کے مطابق ،بھائی چارے ،امن اور ررواداری کی فضاء کو برقرارر کھا ،آزاد خطے میں امن کے لیے ہمارے اس رویے کو کمزوری نہ سمجھاجائے،انھوں نے کہاکہ آئی جی اس واقع کی جوڈیشنل انکوائری کروائیں تاکہ اصل مجرم سامنے آئیں اور کنڑول لائن کے قریب بھائی چارے کی اس فضاء کو خراب کرنے والوں کے عزائم بے نقاب ہوں۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر