{AF}
تمام مسائل کا حل ملی یکجہتی ،جہاداور اسلامی نظام میں مضمر ہے،عبدالرشید ترابی{/AF}
تمام مسائل کا حل ملی یکجہتی ،جہاداور اسلامی نظام میں مضمر ہے،عبدالرشید ترابی بھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم کر سکتاہے کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے لیے پر عزم ہے ہے اورآزادی کی کے کٹ مرنے کے لیے تیار ہے،
مسئلہ کشمیر کا واحد حل جہاد ہے،پرویز مشرف کی غداری کی وجہ سے تحریک آزادی کشمیر کو شدید نقصان پہنچا،کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں،مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے قائدین کو پاکستان کا ساتھ دینے کی وجہ سے سزائیں سنائیں گئیں حکومت پاکستان نے ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیا،جو نظریہ کے ساتھ بے وفائی ہے،کشمیر کی آزادی کے بغیرپاکستان نظریاتی طورپر مکمل نہیں،ایک لاکھ شہداء نے قربانیاں دیں ہیں،افغانستان پر حملہ طاغوتی قوتوں نے مل کر اسلامی شریعت کے نظام کے خلاف متحدہ ہو کر کیا تھا،ہماری حکومت نے اس جنگ کو اپنی جنگ بنا کراللہ کی ناراضگی حاصل کی جس کی وجہ سے آج ملک کو شدید مشکلات کا شکار ہے
باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ تمام مسائل کا حل ملی یکجہتی ،جہاداور اسلامی نظام میں مضمر ہے،مسئلہ کشمیر کا واحد حل جہاد ہے،پرویز مشرف کی غداری کی وجہ سے تحریک آزادی کشمیر کو شدید نقصان پہنچا،کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں،مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے قائدین کو پاکستان کا ساتھ دینے کی وجہ سے سزائیں سنائیں گئیں حکومت پاکستان نے ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیا،جو نظریہ کے ساتھ بے وفائی ہے،کشمیر کی آزادی کے بغیرپاکستان نظریاتی طورپر مکمل نہیں،ایک لاکھ شہداء نے قربانیاں دیں ہیں،افغانستان پر حملہ طاغوتی قوتوں نے مل کر اسلامی شریعت کے نظام کے خلاف متحدہ ہو کر کیا تھا،ہماری حکومت نے اس جنگ کو اپنی جنگ بنا کراللہ کی ناراضگی حاصل کی جس کی وجہ سے آج ملک کو شدید مشکلات کا شکار ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد العمر میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جہاد سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان دنیا میں ذلت اٹھا رہے ہیں،اللہ کے احکامات کو چھوڑ کر یہود و ہنود کے اصولوں کو اپنانے کی وجہ سے امت مسلمہ مشکلات کا شکار ہے،طاغوتی قوتیں مل کر پوری دنیا میں اسلامی تحریکوں کا راستہ روک رہی ہیں،طاغوتی قوتوں کو اسلام اور اسلامی نظام سے خطرہ ہے اور متحد ومنظم ہو کر اس کے خلاف سازش کر رہے ہیں،ان تمام مسائل کا حل اللہ کے دئیے ہوئے نظام کو اختیار کر کے ہی ممکن ہے بھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم کر سکتاہے کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے لیے پر عزم ہے ہے اورآزادی کی کے کٹ مرنے کے لیے تیار ہے ،