{AF}
مصر میں فو ج کے ہا تھوں نہتے عوام کے قتل کا زمہ دار امر یکہ ہے ۔جس نے منصو بہ بند ی کے تحت مصر میں انتشا ر اور بد امنی کی کیفیت پید ا کی شیخ عقیل الرحمن {/AF}
مصر میں فو ج کے ہا تھوں نہتے عوام کے قتل کا زمہ دار امر یکہ ہے ۔جس نے منصو بہ بند ی کے تحت مصر میں انتشا ر اور بد امنی کی کیفیت پید ا کی شیخ عقیل الرحمن
مظفرآباد(پ ر) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نا ئب امیر شیخ عقیل الرحمن نے کہا ہے کہ مصر میں فو ج کے ہا تھوں نہتے عوام کے قتل کا زمہ دار امر یکہ ہے ۔جس نے منصو بہ بند ی کے تحت مصر میں انتشا ر اور بد امنی کی کیفیت پید ا کی ۔قاہر ہ کی سڑ کوں کو مظلو م اور مجبو ر لو گو ں کے خون سے سر خ کر دیا ۔اس قتل و غار ت گر ی میں مصر ی فو ج کی حما یت کر نے والے اسلا می ممالک بھی شا مل ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گجو مسجد میں وامی کی طر ف سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ امر یکہ کو یہ سو چنا چا ہیے کہ و ہ کس جمہو ریت اور انسا نی حقو ق کی با ت کر تا ہے ۔ جمہوریت کا دعوے دار امر یکہ ایک طر ف شا م میں اس با ت کی تحقیقا ت کروارہا ہے کہ شا م کی حکو مت جنگجو ؤں کے خلاف کمیا ئی فو رس کا استعما ل کر رہی ہے یا نہیں اور پابند یا ں لگا رہا ہے اس لیئے کہ یہاں اس کے مفادات وابستہ ہیں جبکہ دوسر ی طر ف مصر میں عوام کی بنا ئی ہو ئی حکو مت کو گر ا دیا پہلے اس نے مصر میں اپو زیشن کی پشت پنا ئی کی اور اب فو ج سے وہاں کے نہتے عوام کا قتل عام کروارہا ہے ۔امر یکہ کا یہ دوغلا پن سا ر ی دنیا کے سا منے آچکا ہے ۔مصر میں جا ری قتل عا م کی شد ید مذ مت کر تے ہیں ۔مصر کے عوام کا احتجا ج اس با ت کا مظہر ہے کہ و ہ اپنی منتخب کر دہ حکو مت کے سا تھ ہیں ۔عا لمی انسا نی حقو ق کے چمپیئن ان کی جمہو ر ی اقد ار کی پاسد ار ی کر تے ہو ئے ان کو ان جمہو ری حق دلا ئیں ۔انہوں نے عا لم اسلا م کے مسلما نوں سے اپیل کی ہے کہ و ہ مصر میں جا ری اس قتل و غار ت کے کھیل کے خلاف آواز بلند کر یں اور سڑ کوں پر آئیں اور اپنی حکو متوں پر دبا ؤ ڈالیں کہ و ہ مصر میں جا ری بے گنا ہ اور نہتے عوام پر ظلم وستم بند کر وائیں اور مصر ی عوام کو ان کا حق دلو انے کے لیئے اپنا کر دار ادا کر یں