کرسی کی خاطر پارٹیوں نے بیس کیمپ کے تشخص کو پامال کردیا،شیخ عقیل الرحمن

{AF}sheikh-aqeel-ur-rahmanکرسی کی خاطر پارٹیوں نے بیس کیمپ کے تشخص کو پامال کردیا،شیخ عقیل الرحمن{/AF}

بھارت کشمیریوں کا قاتل،پسندیدہ ملک قرار دے کر شہداء کے لہوسے غداری ہے،عبدالرشید ترابی
مصر میں اخوان المسلمین کو رمضان المبارک میں اندھ دھند فائرنگ کر کے شہید کرنا انسانیت کی تذلیل ہے،اقوام عالم نوٹس لے،طاغوتی قوتوں نے مل کر مصر میں اسلامی حکومت کے خلاف سازش کی،سیکولر لادین نظام کے خلاف جدوجہد جماعت اسلامی کا مشن ہے، کرسی کی خاطر پارٹیوں نے بیس کیمپ کے تشخص کو پامال کردیا،شیخ عقیل الرحمن مظفرآباد میں کرسی کے کھیل نے اس پار کشمیریوں کے لیے مایوسی کا پیغام پہنچایا،سید نذید حسین شاہ
مظفرآباد(پ ر)جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبد الر شید تر ابی نے کہا ہے کہ معا شر ے کی اصلا ح کے لیئے ہمیں تقو ی کے اسلحے سے لیس ہو نے کی ضرورت ہے ۔ مصر میں اخوان المسلمین کو رمضان المبارک میں اندھ دھند فائرنگ کر کے شہید کرنا انسانیت کی تذلیل ہے،اقوام عالم نوٹس لے،طاغوتی قوتوں نے مل کر مصر میں اسلامی حکومت کے خلاف سازش کی،سیکولر لادین نظام کے خلاف جدوجہد جماعت اسلامی کا مشن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفرآباد میں یوم البدر کے حوالے سے منعقدہ افطار پارٹی کسے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا میں ہر جگہ اسلا می تحر یکیں با طل قوتو ں سے سا منے صف آراء ہیں ۔اسلامی تحریکیں فتح یا ب ہو ں گئی ۔مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی افو اج کے جبر و استبد اد کے با و جو د جنگ آزاد ی جا ری ہے ۔بھا رتی ظلم و جبر اسے سر د نہیں کر سکا ہے اور نہ ہی کر سکے گا ۔وزیر اعظم پاکستا ن کا مسئلہ کشمیر کو نظرانداز کر نا افسو سنا ک ہے ۔بھارت کشمیر یوں کا قا تل ہے ۔اس کو بڑ ا سٹیٹس دینا شہد ا ء کشمیر کے خو ن سے غدار ی کے متر ادف ہے ۔بیس کیمپ کے حکمران مسئلہ کشمیر کے نا م پر سیا ست کر رہے ہیں ۔بنگلہ دیش میں جماعت اسلا می کی مقبو لیت سے خا ئف اسلا م مخا لف عنا صر جماعت اسلامی کو ٹا رگٹ بنا ئے ہو ئے ہیں ۔جماعت اسلا می کے نا ئب امیر شیخ عقیل الر حمن نے کہا ہے کہ کا میا بی کا راستہ صر ف اور صر ف اسلامی تعلیما ت میں مضمر ہے اس کے علا و ہ زلت اور رسو ائی ہی ہے ۔اسلا می تعلیما ت سے رو گر دانی کی بنیا د پر امت مسلمہ آج بے پنا ہ مسا ئل سے دو چا ر ہے ۔دنیا میں ہر جگہ پر مسلما نوں کو نشا نہ بنا یا جا یا رہا ہے ۔ہماری بد قسمتی یہی ہے کہ ہماری اپنی صفو ں سے غدار پید ا ہوئے جنہوں نے ہمیں نا قا بل تلافی نقصا ن پہنچا یا ۔اگر حکمران اپنی زمہ داریاں بطو ر احسن ادا کر تے تو آج کشمیر آزاد ہو چکا ہے ۔بیس کیمپ کے حکمرانوں نے عین اس و قت جب مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم ہو رہے تھے بھارتی افو اج اسلامی شعا ئر کی تو ہین کر رہی تھی تو حکمر انوں نے یہ اقتد ار کی جنگ چھیڑ دی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے گذشتہ رو ز جماعت اسلا می کے زیر اہتما م پا ئلٹ ہا ئی سکو ل عید گا ہ رو ڈ میں یو م البد ر کی یا د میں دیئے گئے افطا ر ڈ نر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔افطار ڈ نر سے خطا ب کرتے ہو ئے جماعت اسلامی مظفرآباد کے امیر سید نذ یر شا ہ نے کہا کہ رو ز ہ ہمیں صبراور مسا و ات کا در س دیتا ہے ۔بد ر کے معر کے کا یہ پیغام ہے کہ مسلمان متحد ہو کر کفر یہ طا قتوں کا مقا بلہ کریں ۔بد ر کے مید ان میں مٹھی بھر حق پر ست با طل قو ت سے ٹکر ائے تھے اللہ تعا لی نے حق کو فتح عطا کی تھی۔افطا رڈنر سے خطا ب کر تے ہو ئے قاضی شا ہد حمید نے کہا ہے ہم شہدا ء کے خون کے وارث ہیں ۔ہمیں اس حوالے سے اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا۔ ۔تقر یب سے شیخ منطو ر و دیگر نے بھی خطا ب کیا

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر