عبدالرشید ترابی نے رام بن میں ہندوستانی فورسزکی طرف سے قرآن کی توہین اور نمازیوں کی شہادت پر پورے آزاد کشمیرمیں مظاہروں کا اعلان کردیا

{AF}abdur-rashid-turabiعبدالرشید ترابی نے رام بن میں ہندوستانی فورسزکی طرف سے قرآن کی توہین اور نمازیوں کی شہادت پر پورے آزاد کشمیرمیں مظاہروں کا اعلان کردیا{/AF}

عبدالرشید ترابی نے رام بن میں ہندوستانی فورسزکی طرف سے قرآن کی توہین اور نمازیوں کی شہادت پر پورے آزاد کشمیرمیں مظاہروں کا اعلان کردیا
رالپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نیااعلان کیا ہے کہ رام بن میں ہندوستانی فورسز کی طرف سے توہین قرآن اور نمازیوں کی شہادت پر ہندوستانی افواج کے خلاف مظاہروں کا اعلان کردیاہے،ترجمان کے مطابق پورے آزا دکشمیر میں گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم مہاجریں آج مظاہرے کریں گے،مظاہروں میں دیگر جماعتوں کے بھی شامل کیا جائے گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر