حلقہ وسطی باغ سے میجر ( ر) ظہور علی ،میجر ( ر) شبیر ،پرنسپل (ر) چوھدری عبدالحق مراد نے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkحلقہ وسطی باغ سے میجر ( ر) ظہور علی ،میجر ( ر) شبیر ،پرنسپل (ر) چوھدری عبدالحق مراد نے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا{/AF}

حلقہ وسطی باغ سے میجر ( ر) ظہور علی ،میجر ( ر) شبیر ،پرنسپل (ر) چوھدری عبدالحق مراد نے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
باغ ( پ ر)حلقہ وسطی باغ سے میجر ( ر) ظہور علی ،میجر ( ر) شبیر خان ،پروفیسر ( ر)چوھدری الحق مراد نے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا،ترجمان کے مطابق حلقہ وسطی باغ میں چند دنوں میں مزید اہم شخصیات اعلان کریں گی،چھ جولائی کو باغ کے پروگرام میں اعلان کیا جائے گا،میجر شبیر اور میجر طہور علی نے شامل ہونے کے موقع پر کہاکہ جماعت اسلامی ہی حقیقی تبدیلی کے لیے جدوجہد کررہی ہے،کشمیرکی آزادی اور عوامی مسائل کے حل کا حقیقی ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے انھوں نے کہاکہ عبدالرشید ترابی کی قیادت میں جلد آزاد خطے میں حقیقی انقلاب آئے گا،انھوں نے کہاکہ وہ جلد حلقہ میں باقی فوجی آفیسر زا ور اپنے ساتھیوں کو جماعت میں لائیں گے

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر