عبدالریشد ترابی الجزائر کی حکمران جماعت اخوان کی دعوت پر عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ نورالباری نے قائمقام امیر کا حلف اٹھا لیا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالریشد ترابی الجزائر کی حکمران جماعت اخوان کی دعوت پر عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ نورالباری نے قائمقام امیر کا حلف اٹھا لیا{/AF}

عبدالریشد ترابی الجزائر کی حکمران جماعت اخوان کی دعوت پر عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ نورالباری نے قائمقام امیر کا حلف اٹھا لیا
رالپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیروکونیئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل عبدالرشید ترابی الجزائر کی حکمران جماعت اخوان کی دوعوت پر الجزائر روانہ ہوگئے،ترجمان کے مطابق نورالباری نے قائمقام امیر کا حلف اٹھا لیا،نورالباری طے شدہ پروگرامات کے مطابق کام جار ی رکھیں گے ،عبدالرشید ترابی الجزائر میں الجزائر کے صدر،ویز اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں عالمی کانفر نس میں بھی شرکت کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر