{AF}
عبد الر شید تر ابی کی تحر یک آزاد ی کشمیر کے حوالے سے کا ؤ شو ں کو سراہتے ہیں عنا یت علی قا سمی{/AF}
جماعت اسلا می ضلع نیلم کے امیر عنا یت علی قا سمی نے کہا ہے کہ عبد الر شید تر ابی کی تحر یک آزاد ی کشمیر کے حوالے سے کا ؤ شو ں کو سراہتے ہیں ۔جماعت اسلا می نے ہر محا ز پر مظلو م کشمیر یوں کی آواز کو سر بلند کیا ہے ۔امیر جماعت اسلا می عبد الر شید تر ابی کی تحر یک پر جا رج گیلو ے کا سر ینگر کی طر ف ما ر چ کا اعلا ن خو ش آئند ہے ۔اس سے کشمیر یوں کی حو صلہ افز ائی ہو ئی اور امید ہے کہ یہ ما ر چ مسئلہ کشمیر کے حل کی جا نب ایک اہم پیشر فت ہو گی ۔مظلو م کشمیر ی بھا رت کی جا رحیت کا شکا ر ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے مذ ید کہا کہ جماعت اسلا می نے تحر یک آزاد ی کشمیر کے لیئے بے شما ر قر با نیا ں دی ہی ۔شہد اء کشمیر کی قر با نیاں رائیگا ن نہیں جا ئیں گی ۔پاکستا نی حکو مت کا کشمیر پر معذ رت خو اہا نہ رو یہ افسو سنا ک ہے ۔کشمیر کا فیصلہ کشمیر یو ں کی امنگو ں کے مطا بق ہو گا ۔کشمیر با رے میں کسی کو یو ٹر ن نہیں لینے دیں گئے ۔جماعت اسلا می نے ہر دور میں کشمیر کی آزاد ی کے لیئے اپنا کر دار اد ا کر تی رہی ہے اور آئند ہ بھی کر تی رہے گئی۔انہوں نے مذ ید کہا ہے جا رج گیلو لے کاسر ینگر کی جا نب ما ر چ کے اعلا ن کا خیر مقد م کر تے ہیں ۔عبد الر شید تر ابی امیر جماعت اسلا می آزاد کشمیر نے بھر پو ر اند از میں بر طا نیہ میں کشمیر یوں کی نما ئند گی کی اور بھا ر ت کی جا نب سے ڈھا ئے جا نے والے مظا لم کو بے نقا ب کیا ۔جس پر بر طا نو ی پا رلیمنٹر ین جا ر ج گیلو لے نے کشمیر کا محا صر ہ تو ڑ نے کا اعلا ن کیا ہے جو کہ خو ش آئند ہیں ۔