{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے نا ئب امیر شیخ عقیل الر حمن نے کہاکہ مہاجرین کشمیر مقیم پاکستان آمد ہ انتخا بات میں دیا نتد ار قیادت کو منتخب کر یں۔{/AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے نا ئب امیر شیخ عقیل الر حمن نے کہاکہ مہاجرین کشمیر مقیم پاکستان آمد ہ انتخا بات میں دیا نتد ار قیادت کو منتخب کر یں۔جنہوں نے مشکل کی ہرگھڑ ی میں ان کی خد مت کی ۔ووٹ کی حقیقی معنوں میں حقدار جماعت اسلامی ہے جس نے زلزلہ میں متا ثرین کی حو صلہ افز ائی کی ۔قا ضی حسین احمد اپنے بچو ں کے ہمر اہ تحر یک آزاد ی کشمیر کے بیس کیمپ میں متاثرین زلزلہ کی داد رسی کے لیئے آئے ۔جماعت اسلامی نے تحر یک آزاد ی کشمیر کے لیئے بھی بے شما ر قر بانیاں دی۔تحر یک اسلا می کے نو جو انو ں نے تحر یک آزاد ی کشمیر میں اپنی جا نوں کے نذرانے پیش کیئے ہیں اور اب بھی جماعت اسلامی جد و جہد آزاد ی کشمیرکی جنگ لڑ رہی ہے ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ زلزلے کے مو قع پربا قی جماعتو ں نے متا ثرین کو بے یا رو مد گا ر چھو ڑ دیا تھا ۔جماعت اسلامی اس سلسلے میں اپنا کردار اد ا کر تی رہی ہے ۔اس مو قع پر نہ عمر ان خا ن اورنہ ہی پیپلز پارٹی کی قیاد ت نے متاثر ین کے لیئے کو ئی کر دار اد ا کیا ۔جماعت اسلا می نے ہر مشکل کی گھڑی میں قو م و ملت کی خد مت کی ہے ۔پاکستان میں مقیم مہا جر ین کشمیرجماعت اسلا می کو ووٹ دے کر کا میا ب بنا ئیں ۔جماعت اسلامی ملک میں حقیقی معنوں میں تبد یلی لا ئے گئی ۔قوم اس با ر آزمائے ہو ئے چہر و ں کو مستر د کر دیں