{AF}
کشمیر طالب علم معیز اختر کا قتل افسوس ناک مجرموں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے،عبدالرشید ترابی{/AF}
کشمیر طالب علم معیز اختر کا قتل افسوس ناک مجرموں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے،عبدالرشید ترابی راولپنڈی( پ ر) امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر عبدالرشید ترابی نے بارانی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیر تعلیم معیز اختر کو بے گناہ قتل کرنے والے مجرموں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے،ترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ حکومت اور انتظامیہ فوری طور پر اس کا نوٹس لیں اور مجرموں کو عدالت کے کہٹرے میں لائیں،انہوں نے لواحقین سے دلی اظہار ہمدردی کی۔