حکومت کوٹلی کی عوام کے ساتھ کیے وعدے پورے کرے:محمود الحسن چودھری

{AF}ch.mehmood-ul-hassanحکومت کوٹلی کی عوام کے ساتھ کیے وعدے پورے کرے:محمود الحسن چودھری{/AF}

حکومت کوٹلی کی عوام کے ساتھ کیے وعدے پورے کرے:محمود الحسن چودھری

نیا حلقہ وقت کی ضرورت ہے مسائل کے حل کے لیے حکومت سنجیدگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے

کوٹلی( پ ر) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر محمود الحسن چودھری نے کہا ہے کہ حکومت عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کرے ماضی میں بھی عوام کے ساتھ کیے وعدے ابھی تک ان پر کوئی عمل نہیں ہوا کوٹلی میں اضافی حلقہ وقت کی ضرورت ہے دیہات مسائلستان کا منظر پیش کر رہے ہیں حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور عوام سے کیے وعدے پورے کرے ان خیالات کا اظہار محمود الحسن چودھری نے کوٹلی میں مختلف وفود سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ سابقہ ادوار حکومت میں بھی کوٹلی کے عوام کو دھوکے میں رکھا ہے بنیادی سہولیات سکول و کالجز اور سڑکوں کے کھنڈرات سوالیہ نشانہ ہے ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر