حکو مت آزاد کشمیر عوا می مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے ۔اسے اب مستعفی ہو جا نا چا ہئے شیخ عقیل الرحمن

{AF}sheikh-aqeel-ur-rahmanحکو مت آزاد کشمیر عوا می مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے ۔اسے اب مستعفی ہو جا نا چا ہئے شیخ عقیل الرحمن {/AF}

حکو مت آزاد کشمیر عوا می مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے ۔اسے اب مستعفی ہو جا نا چا ہئے شیخ عقیل الرحمن مظفرآباد( ) جماعت اسلا می آزاد کشمیرکے نا ئب امیر شیخ عقیل الرحمن ایڈ و کیٹ نے کہا ہے کہ حکو مت آزاد کشمیر عوا می مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے ۔اسے اب مستعفی ہو جا نا چا ہئے ۔طو یل تر ین لو ڈ شیڈ نگ کے سے نہ صر ف طلبہ کا تعلیمی حر ج ہو رہا ہے بلکہ ہر شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے والا فر د متا ثر ہو رہا ہے ۔حکو مت نے آ ل پا رٹیز کا نفرنس اور تا جر برادری سے کئے گئے و عد ے تا حا ل پو رے نہیں کر سکے ۔مسا ئل میں کمی میں بجا ئے اضا فہ کر دیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں جلد آل پارٹیز کا نفرنس کا اجلا س بلا کر لا ئحہ عمل طے کر یں گئے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے مظفرآباد میں نیو شا ئنگ پبلک سکو ل کی سا لا نہ رزلٹ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا ہے طلبہ قو م کا مستقبل ہو تے ہیں ۔ان کی صحیح تر بیت کے با عث ملک و ملت سنو ر سکتے ہیں ۔مو جو د ہ حکو مت دیگر شعبو ں کے سا تھ تعلیم میں بھی نا کا م ہو چکی ہے ۔سر کا ری تعلیمی ادارو ں کا نظا م بگڑ چکا ہے ۔ٹھیکہ سٹم رائج ہے ۔اسی وجہ سے آج تعلیمی نظام کو پر ائیویٹ اداروں نے سنبھا لا ہوا ہے ۔تعلیم کے بغیر قو میں ترقی نہیں کر سکتی ہیں ۔تر قی کا دار ومدار تعلیم پر ہی ہو تا ہے ۔انہوں نے مذ ید کہا کہ اسا تذ ہ طلبہ کو جد ید تعلیم کے سا تھ اسلا می تعلیما ت سے بھی آراستہ کر یں تا کہ و ہ کل ملک و ملت کے لیئے حقیقی رہبر بن سکیں ۔ہم اخلاقی طو ر پر بد تر ین گراوٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں ۔کر پشن ،لو ٹ کھسو ٹ ہما رے معا شر ے میں عرو ج پر ہے ۔اس سے نکلنے کا حل یہی ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو اسلا می تعلیما ت سے آراستہ کر یں ۔اسلا م میں ہی ہماری کا میا بی مضمر ہے

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر