{AF}
بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عا م کو فی الفو ر بند کیا جا ئے اور بر ما کے مسلما نو ں کو تحفظ فراہم کیا جا ئے قا ضی و اجد حمید{/AF}
بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عا م کو فی الفو ر بند کیا جا ئے اور بر ما کے مسلما نو ں کو تحفظ فراہم کیا جا ئے قا ضی و اجد حمید مظفرآباد( ) بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عا م کو فی الفو ر بند کیا جا ئے اور بر ما کے مسلما نو ں کو تحفظ فراہم کیا جا ئے ،ہما رے حکمر ان اس حو الے سے غا فل خو اب خر گو ش کے مز ے لے رہے ہیں اقو ا م متحد ہ اور دیگر عا لمی انسا نی حقو ق کی تنظیمیں مسلمانوں کے قتل عا م کا نو ٹسلیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر قا ضی و اجد حمید ناظم اسلا می جمعیت طلبہ مظفرآباد نے ایک اجتما ع عا م سے کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ بر ما کے اند ر مسلما نو ں کے اوپر ظلم و ستم کے پہا ڑ تو ڑے جا رہے ہیں ۔اسلا می جمعیت طلبہ اپنے مظلو م بھا ئیوں کے اوپر مظا لم کے حوالے سے تما م عا لم اسلا م سے اپیل کر تی ہے کہ و ہ اس کے خلا ف آواز بلند کریں ۔تاکہ مسلما نو ں کے قتل عا م کو رو کا جا سکے ۔انہوں نے مذ ید کہا ہے کہ اسلا می جمعیت طلبہ نے ہمیشہ پر امن رہتے ہو ئے اپنی جدو جہد کو جا ری رکھا ہے ۔حکو مت پاکستا ن بر ما میں ہو نے والے مسلما نو ں پر مظا لم پر آواز بلند کر یں # مظفرآباد ( ) اسلا می جمعیت طلبہ کے زیر اہتما م 6،7اپر یل کو اسلا مک دعو ہ کا لج چہلہ با نڈ ی میں نا ظمین کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔جس میں پو رے کشمیر سے طلبہ کی ایک بڑ ی تعداد شر کت کر ے گئی ۔ان خیا لا ت کا اظہار سیکر ٹر ی جنر ل اسلا می جمعیت مظفرآباد سہیل قیو م نے اپنے ایک بیا ن میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ اسلا می جمعیت طلبہ اپنی سا بقہ روایا ت کو برقرار رکھتے ہو ئے اس سا ل بھی اپنے کا رکنا ن کی زہنی و فکر ی تر بیت کے لیئے دو ر وزہ نا ظمین کیمپ کاانعقاد کر رہی ہے جس میں مختلف مو ضو عا ت پر لیکچر ز اور و رکشا پس ہو ں گئی اورمقا بلہ جا ت کا انعقاد بھی کیاجا ئے گا ۔ناظمین کیمپ میں خصو صی شر کت نا ظم کشمیر اسلا می جمعیت طلبہ راجہ نز اکت کریں گئے ۔ناظمین کیمپ کی تما م تر تیا ریا ں مکمل کر لی گئی