{AF}
پوری ملت اسلامیہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کا نوٹس لے اور کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق حق خوداردیت دلانے کے لئے کردار ادا کرے : نو ر الباری {/AF}
پوری ملت اسلامیہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کا نوٹس لے اور کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق حق خوداردیت دلانے کے لئے کردار ادا کرے : نو ر الباری مقبوضہ کشمیر میں افضل گورو کی پھانسی کے بعد آج تک مکمل کرفیو ہے جس سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بھارت بندوق کی طاقت سے کشمیریوں کو دبا کر جدوجہد آزادی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے پوری ملت اسلامیہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کا نوٹس لے اور کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق حق خوداردیت دلانے کے لئے کردار ادا کرے : نو ر الباری راولپنڈی(پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر نورالباری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں افضل گورو کی پھانسی کے بعد آج تک مکمل کرفیو ہے جس سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بھارت بندوق کی طاقت سے کشمیریوں کو دبا کر جدوجہد آزادی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے پوری ملت اسلامیہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کا نوٹس لے اور کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق حق خوداردیت دلانے کے لئے کردار ادا کرے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرے اور عالمی برادری کے سامنے کشمیر کے مسئلہ کو حل کرانے کے لئے اقدامات کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں مختلف وفود سے ملاقات میں کیا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظلوم اور نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کا بازار گرم کئے ہوئے ہے اور حریت کانفرنس کے قائدین کو مسلسل نظر بند رکھا جا رہا ہے انہیں نماز جمعہ پڑنے کے لیے عید گاہ کی طرف نہیں جانے دیا جا رہا ۔OICاقوام متحدہ اور عالمی امن کے ٹھیکدار اس کا نوٹس لیں