دارالحکو مت میں تاجرو ں پر تشد د قا بل مذ مت ہے ۔حکو مت طاقت کے بل بو تے پر ہمیں اپنے حقو ق سے نہیں روک سکتی شیخ عقیل الرحمن

{AF}sheikh-aqeel-ur-rahmanدارالحکو مت میں تاجرو ں پر تشد د قا بل مذ مت ہے ۔حکو مت طاقت کے بل بو تے پر ہمیں اپنے حقو ق سے نہیں روک سکتی شیخ عقیل الرحمن{/AF}

دارالحکو مت میں تاجرو ں پر تشد د قا بل مذ مت ہے ۔حکو مت طاقت کے بل بو تے پر ہمیں اپنے حقو ق سے نہیں روک سکتی شیخ عقیل الرحمن مظفرآباد ( ) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نا ئب امیر شیخ عقیل الرحمن نے کہا کہ دارالحکو مت میں تاجرو ں پر تشد د قا بل مذ مت ہے ۔حکو مت طاقت کے بل بو تے پر ہمیں اپنے حقو ق سے نہیں روک سکتی ہے ۔مظفرآباد کو میدان کارزار نہیں بننے دیں گئے ۔حکو مت تاجروں کے مطا لبات کو فو ری طو ر پر حل کر ے ۔یہی مطالبا ت ہم نے آل پارٹیز کا نفرنس کے چا رٹر آف ڈیمانڈ میں حکو مت کو پیش کیئے تھے اگر اس وقت وزیر اعظم یہ مطالبات حل کر دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑ تا ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے اپنے ایک اخبار ی بیا ن میں کیا ۔انہون نے کہا کہ تاجر وں پر لا ٹھی چارج اور آنسو گیس کااستعما ل حکو مت کی نا اہلی کامنہ بو لتا ثبو ت ہے ۔حکو مت مظا ہر ین پر تشد د اور ان کو طا قت کے زریعے سے دبانے کی پالیسی تر ک کر ے ۔ہم اس کی پز ور مذمت کر تے ہیں ۔تاجرو ں کی گرفتا ریا ں اور ان پر تشد د کرکے حکومت نے اپنی بے حسی کا مظا ہر ہ کیا ہے ۔تاجر وں کے چارٹر آف ڈیما نڈ کو تسلیم کیا جائے اس کے علا و ہ دیگر کو ئی آپشن قبو ل نہیں کر یں گے ۔انہوں نے مذ ید کہا ہے حکوم ت مظفرآباد کے مسا ئل کو حل کر ے انہوں نے مذ ید کہا ہے کہ دارالحکومت بے شمار مسا ئل کی دلد ل میں دھنسا ہو اہے ۔سڑکو ں کی حا لت حستہ حا ل ہے آئے روز حادثا ت معمو ل بن چکے ہیں ۔طو یل تر ین اور غیر اعلا نیہ لو ڈشیڈنگ کے باعث کارو بار ٹھپ ہو کر رہ چکا ہے ۔کئی لو گ بے روز گا ر ہو چکے ہیں ۔حکو مت اپنے حقو ق کے حصو ل کی آواز سر بلند کر نے والوں پر تشد د کرنے کے بجائے ان کے مطالبا ت کو حل کر ئے ان کی آواز کو دبانے کے لیئے لاٹھی چار ج اور ان پرآنسو گیس کا استعما ل افسو سنا ک ہے ۔طاقت کے زریعے سے اپنے حقو ق سے دستبر دار نہیں کر وایا جاسکتاہے ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر