{AF}
نو منتخب یو تھ وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار سمیع اﷲاوران کا بینہ کو عبدالرشید ترابی کی طرف سے دِلی مبا رک با د {/AF}
آزاد کشمیر کے نو جو انو ں کی سیا سی،پا رلیما نی اور تنظیمی تر بیت کے لیے کشمیر میں پہلی با ر ”نیشنل یو تھ اسمبلی “ کے قیا م کا خیر مقد م کر تے ہو ئے نو منتخب یو تھ وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار سمیع اﷲاوران کا بینہ کو دِلی مبا رک با د پیش کی :عبدالرشید ترابی اسلا م آبا د ( پ ر) امیر جما عت اسلا می آزاد جمو ں و کشمیر عبد الر شید تر ابی نے آزاد کشمیر کے نو جو انو ں کی سیا سی،پا رلیما نی اور تنظیمی تر بیت کے لیے کشمیر میں پہلی با ر ”نیشنل یو تھ اسمبلی “ کے قیا م کا خیر مقد م کر تے ہو ئے نو منتخب یو تھ وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار سمیع اﷲاوران کا بینہ کو دِلی مبا رک با د پیش کی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ نیشنل یو تھ اسمبلی آزاد کشمیر شا خ کے قیا م سے سیا سی جماعتو ں میں مو جو د نو جو انو ں کو ایک غیر سر کا ری ما ڈل پا رلیمنٹ کے پلیٹ فارم پہ جمع ہو نے کا مو قع میسر آئے گا جس کے مستقبل کی سیا ست میں خا صے مثبت اثر ات مر تب ہو ں گے ۔عبد الر شید تر ابی نے نیشنل یو تھ اسمبلی پر زور دیا کہ وہ نچلی سطح پر نو جو انوں کا وہ قا فلہ تر تیب دے جو عوامی مسا ئل سلجھا نے میں مد د گا ر ثا بت ہو سکے ۔انہو ں نے اس با ت پر مسر ت کا اظہا ر کیا کہ نیشنل یو تھ اسمبلی پاکستا ن بھر میں 120اضلا ع میں تحصیل کی سطح پر ایک کا میا ب نیٹ ورک قا ئم کر نے کے بعد اب کشمیر کی طر ف ما ئل ہو ئی ہے ۔انہو ں نے بتا یا کہ نیشنل یو تھ اسمبلی کے مر کز ی قا ئد ین کو جما عت اسلا می کے انتظا می ڈھا نچے سے اگا ہی کے لیے دو خصو صی سیشنز اسلا م آبا د میں انعقا د پذ یر ہو چکے ہیں جن میں مر حو م قا ضی حسین احمد،جما عت اسلا می کے امیر سید منو ر حسن اور جما عت کی شو ریٰ کے اراکین شر کت کر چکے ہیں۔عبد الر شید تر ابی کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کی سطح پر بھی ہم فکر ی مبا حثو ں کے اس سلسلے کو جا ری رکھیں گے ۔