آج جما عت اسلا می کے زیر اہتما م یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کا رو اں مظفرآباد سے چکوٹھی تک ما رچ کر ے گا شیخ عقیل الر حمن

{AF}sheikh-aqeel-ur-rahmanآج جما عت اسلا می کے زیر اہتما م یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کا رو اں مظفرآباد سے چکوٹھی تک ما رچ کر ے گا شیخ عقیل الر حمن {/AF}

آج جما عت اسلا می کے زیر اہتما م یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کا رو اں مظفرآباد سے چکوٹھی تک ما رچ کر ے گا ،مو جو دہ حا لا ت میں ہما رے حکمر ان تحر یک آزاد ی کو فرامو ش کر چکے ہیں ۔پاکستانی قیادت کے ان اقد اما ت کے باعث کشمیریو ں میں ما یو سی بڑ ھ رہی ہے ۔ان حا لا ت میں کشمیر یو ں کے ساتھ بھرپو ر اند از میں اظہا ر یکجہتی کر نا ضرو ری ہے اور ان کو یہ با ور کر انا کہ ہم کشمیر کی آزاد ی تک آپ کے ساتھ اس جد و جہد میں شامل رہیں گئے ،شیخ عقیل الر حمن ،شمشیر خا ن ودیگر کی گفتگو مظفرآباد( پ ر ) جما عت اسلامی آزاد کشمیر کے نا ئب امیر شیخ عقیل الر حمن نے کہا ہے کہ آج جما عت اسلا می کے زیر اہتما م کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کے سلسلے میں کا رو اں مظفرآباد سے چکو ٹھی تک ما ر چ کر ے گا ۔چکو ٹھی کے مقا م پر ایک بڑ ا پر و گرا م ہو گا ۔مو جو دہ حا لا ت میں جب ہما رے حکمر ان تحر یک آزاد کشمیر کو پس پشت ڈال چکے ہیں اور بھا رت کے سا تھ دوستی کی پینگیں بڑ ھا نے میں مصر و ف ہیں ان حا لا ت میں کشمیریو ں سے اظہا ر یکجہتی کر نا ضر و ری ہے۔ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر حز ب المجاہد ین کے ڈپٹی سپر یم کما نڈ ر شمشیر خا ن ،امیر جما عت اسلا می ضلع مظفر آبادسید نذیر حسین شا ہ و دیگر مو جو د تھے انہوں نے کہا کہ پا کستا نی حکمر انو ں کے ان اقد اما ت کی و جہ سے کشمیر یو ں میں ما یو سی بڑ ھ رہی ہے ۔ان حا لا ت میں کشمیر یو ں کو یہ با ور کر وانا ضر و ری ہے کہ کشمیر کے اس پا ر کے عو ام اور پا کستا نی قو م آپ کی پشت پر ہیں اور کشمیر کی آزاد ی تک اس جد و جہد میں آپ کے سا تھ رہیں گئے ۔حزب المجا ہدین کے ڈپٹی سپر یم کما نڈ ر شمشیر خا ن نے کہا کہ بھا رت نے کشمیر یو ں کے پید ائشی حق حق خو دارادیت کو دبا یا ہو ا ہے ۔مقبو ضہ و ادی میں کشمیر یو ں پر بھا رت بے پنا ہ مظا لم ڈھا رہا ہے ۔عالمی انسا نی حقو ق کے ادارے اس کا نو ٹس لیں اور بھا رت کی دہشت گر دی کو کشمیر میں رکو ایا جا ئے

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر