جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کی مرکزی مجلس شوری ٰ کا اجلاس آج راولپنڈی میں ہو گا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajk.jpgجماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کی مرکزی مجلس شوری ٰ کا اجلاس آج راولپنڈی میں ہو گا {/AF}

راولپنڈی ( پ ر ) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج راولپنڈی میں طلب کر لیا ہے ،ترجمان کے مطابق اجلاس دو روز تک جاری رہے گا اجلاس میں ششماہی رپورٹ کا جائزہ اور آئندہ کی منصوبہ بندی کی جائے گی ، اجلاس میں کشمیر کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر