عبدالرشید ترابی آج باغ میں قاضی حسین احمد پر سیمینار سے خطاب کریں گے

{AF}abdur-rashid-turabiعبدالرشید ترابی آج باغ میں قاضی حسین احمد پر سیمینار سے خطاب کریں گے{/AF}

باغ ( پ ر)جماعت اسلامی آزا دجموں وکشمیرعبدالرشید ترابی آج با غ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مرحوم قاضی حسین احمدکی کشمیرکے لیے خدمات پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کریں گے،ترجمان کے مطابق سیمینار سے جماعت اسلامی ضلع باغ کے امیر نثار شائق،سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر