جماعت اسلامی آزاد کشمیر 17اگست سے 24اگست تک ہفتہ یکجہتی منا رہی ہے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد کشمیر 17اگست سے 24اگست تک ہفتہ یکجہتی منا رہی ہے{/AF}

 راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی کال پر آزاد کشمیر کے ضلعی ہیڈ کواٹر پر یکجہتی فلسطین سمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا،ترجمان کے مطابق مظفرآباد ،باغ میں تقاریب ہوچکی جبکہ 19اگست کو راولاکوٹ 20پلندری21کوٹلی22میرپور24اگست کو بھمبر میں ہوں گی،تقریب سے عبدالرشید ترابی ،سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ کے علاوہ دیگر سیاسی ،مذہبی اور سماجی تنظیموں کے قائدین خطاب فرمائیں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر