{AF}
عبدالرشید ترابی نے کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کا اجلاس 16ستمبر کو مظفرآباد میں طلب کر لیا{/AF}
اسلام آباد( پ ر ) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کشمیر رابطہ کونسل کا سربراہی اجلاس 16ستمبر کو مظفرآباد میں طلب کر لیا،ترجمان کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال اوربین الاقوامی سطح پر حقوق انسانی کی تنظیموں کو حالات سے آگاہ کرنے کے لیے فیصلے کیے جائیں گے۔