نو منتخب امیر عبدالرشید ترابی 13جولائی کو امیرکا حلف اٹھائیں گے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkنو منتخب امیر عبدالرشید ترابی 13جولائی کو امیرکا حلف اٹھائیں گے{/AF}

سراج الحق مہمان خصوصی ہوں گےراولپنڈی ( پ ر) نومنتخب امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر عبدالرشید ترابی 13 جولائی 2014کو اسلام آباد میں حلف اٹھائیں گے تقریب کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ہوں گے ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے یوم تاسیس کے کے موقع پر 13جولائی شام 4بجے اسلام آباد اایمبیسڈر ہوٹل آبپار ا میں اہم پرگروام کا انعقاد کیا گیا ہے ،یاد رہے کہ 13جولائی یوم شہداء کشمیر بھی ہے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیریوم شہداء کشمیرکے دن قائم کی گئی تھی ۔ حلف برداری کی تقریب میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے قائدین اراکین شوریٰ امراء ضلاع اراکین جنر ل ،سماجی اور سیاسی شخصیات اہل دانش اور صحافیوں سمیت افراد شریک ہوں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر