الخدمت فاؤنڈیشن کوٹلی کے تحت یتیم طلبہ کی کفالت کی افتتاحی تقریب 19فروری 12بجے دن مقامی ہوٹل میں ہوگی۔

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkالخدمت فاؤنڈیشن کوٹلی کے تحت یتیم طلبہ کی کفالت کی افتتاحی تقریب 19فروری 12بجے دن مقامی ہوٹل میں ہوگی۔{/AF}

کوٹلی (پ ر) کفالت یتامیٰ پروگرام کی سپانسر شپ پرماہانہ لاکھوں روپے اخراجات آئیں گے۔ پہلے مرحلے پر کوٹلی شہر کے 100کے قریب یتیم بچوں کی کفالت سے آغازہوگا۔ افتتاحی تقریب سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل احسان اﷲ وقاص، صدرالخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر ڈاکٹر ریاض احمد، الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی سرپرست اورامیرجماعت اسلامی عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر