جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ 12ستمبر کو ضلع کے تین روزہ تنظیمی دورے پر کوٹلی آئیں گے۔

{AF}arshad nadeemجماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ 12ستمبر کو ضلع کے تین روزہ تنظیمی دورے پر کوٹلی آئیں گے۔ {/AF}

کوٹلی(پ ر) ترجمان جماعت اسلامی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ ضلع کوٹلی کے دورے کے دوران 12ستمبر بروز جمعہ 1:30بجے حلقہ کوٹلی شہر اور 5بجے گلپور ، 13ستمبر بروز ہفتہ 11بجے چڑھوئی اور 5بجے سہنسہ اور 14ستمبر بروز اتوار 10بجے نکیال اور 3:30بجے کھوئیرٹہ میں کارکنوں کے اجتماعات اور استقبالیہ تقریبات سے خطاب کریں گے۔ امیرجماعت اسلامی ضلع کوٹلی عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ اور ضلعی ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر