عبدالرشید ترابی نے 20دسمبر کو جماعت اسلامی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا

{AF}abdul rasheed turabiعبدالرشید ترابی نے 20دسمبر کو جماعت اسلامی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا {/AF}

 اجلاس میں آمدہ انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے 20دسمبر بروز اتوار 11بجے دن مرکز دارالسلام نزد برما پل اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے،ترجمان کے مطابق اجلاس میں امراء اضلاع،امراء حلقہ جات اور آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے جن امیدواروں کے ناموں کی توثیق ہو گئی ہے وہ شرکت کریں گے،اجلاس میں رابطہ عوام مہم اورآمدہ انتخابات بارے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر